پشاور،ایف آئی اے نے کارروائی کر کے نادرا کے سابق آفیسر کو گرفتار کرلیا

جمعہ 21 اگست 2015 00:09

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20اگست۔2015ء) ایف آئی اے نے پشاور میں کارروائی کر کے نادرا کے سابق آفیسر کو گرفتار کرلیا، شاہد علی نے افغان مہاجرین کیلئے شناختی کارڈ بناتے تھے۔

(جاری ہے)

جمعرات کوایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی کر کے نادرا کے سابق آفیسر شاہد علی کو گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملزم شاہد نے افغان باشندوں کے پاکستانی شناختی کارڈ بنائے تھے۔

متعلقہ عنوان :