رشید گوڈیل کو ہوش آگیا، اﷲ کا کرم ہے میں بچ گیا ، متحدہ رہنما کے ابتدائی کلمات
جمعرات 20 اگست 2015 22:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) لیاقت نیشنل ہسپتال میں موجود ڈاکٹر جہانزیب مغل کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کو ہوش آ گیا اور اب وہ مکمل طور پر خود سانس لے رہے ہیں، ہوش آتے ہی رشید گوڈیل نے اپنے بچ جانے پر اﷲ کا شکر ادا کیا۔
(جاری ہے)
ڈاکٹر جہانزیب مغل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کو ہوش آ گیا اور ان سے بات بھی ہوئی ہے۔
ڈاکٹر مغل نے کہا کہ رشید گوڈیل نے ہوش میں آتے ہی رشید گوڈیل نے آسمان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اﷲ کا کرم ہے میں بچ گیا۔ڈاکٹر مغل نے مزید کہا کہ رشید گوڈیل نے اپنی اہلیہ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا جس کے بعد ان کی اہلیہ سے ملاقات کرا دی گئی۔رشید گوڈیل اب مکمل طور پر خود سے سانس لے رہیں ہیں اور ان کی طبیعت بہتری کی طرف گامزن ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.