مشتبہ شخص‌کی تلاش، رینجرز پھر متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پہنچ گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 20 اگست 2015 18:57

مشتبہ شخص‌کی تلاش، رینجرز پھر متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20اگست۔2015ء) ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارکی پریس کانفرنس کے دوران ہی رینجرز نے ایم کیوایم کے سیکرٹریٹ پہنچ گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز کوکسی مشتبہ شخص کی تلاش ہے ۔

(جاری ہے)

فاروق ستارکی پریس کانفرنس کے دوران ہی رینجرز نے نائن زیرو کے اردگرد گلیوں میں گشت کرتے رہے ۔اس موقع پرایم کیوایم کے رہنماءجو پریس کانفرنس میں شریک تھے وہ پریس کانفرس روم سے باہرنکل گئے اورپریس کانفرنس ختم کردی گئی۔نائن زیرو کے اطراف رینجرز کے اہلکارموجودہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے خورشید بیگم سیکرٹریٹ کو بھی گھیرے میں لے لیا ہے