لاہور : الیکشن ٹربیونل میں این اے 122 کیس کا فیصلہ محفوظ ، 22 اگست کو سنایا جائے گا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 17 اگست 2015 15:49

لاہور : الیکشن ٹربیونل میں این اے 122 کیس کا فیصلہ محفوظ ، 22 اگست کو سنایا ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اگست 2015 ء) : الیکشن ٹربیونل میں این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت ہوئی.

(جاری ہے)

ٹربیونل کے حکم کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق کے وکیل نے آج دلائل مکمل کر لیے جس کے بعد ٹربیونل نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے. این اے 122 کا فیصلہ الیکشن ٹربیونل میں 22 اگست کو سنایا جائے گا. یاد رہے کہ این اے 122 میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے سردار ایاز صادق کی اہلیت کو چیلنج کر رکھا ہے

متعلقہ عنوان :