بھارتی خاتون نے بلاول بھٹو زرداری کو راکھی بھیج دی……بلاول کی پاک بھارت عوام کو قریب لانے کی کوششوں کو سراہتے ہیں، معاشرے میں عدم برداشت کے خاتمے کے لئے بلاول کی کوششیں قابل ستائش ہیں‘حنا لتا
ہفتہ 15 اگست 2015 23:04
کیرالا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) بھارتی خاتون حنا لتا نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو راکھی بھیج دی۔ بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین کو بلاول ہاوس کراچی میں راکھی بھیجی دی۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی کے ساتھ خاتون نے پیغام میں کہا کہ بلاول کی پاک بھارت عوام کو قریب لانے کی کوششوں کو سراہتے ہیں، معاشرے میں عدم برداشت کے خاتمے کے لئے بلاول کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔
واضح ر ہے کہ ہندو مذہب میں راکھی بہنیں بھائیوں کو کلائی میں پہناتی ہیں اور بھائیوں کی حفاظت کی دعا کرتی ہیں جبکہ اس کے بدلے میں یہ وعدہ لیتی ہیں کہ ان کے بھائی ہمیشہ ان کی عزت و آبرو اور جان و مال کا تحفظ کریں گے۔ بھارت میں رکشا بندھن کے نام سے تہوار منایا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.