خواتین کے ساتھ زیادتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، یہ گلگت بلتستان کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ملزمان پر انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا
بائی وزیر وویمن ڈویلپمنٹ و امور نوجوانان گلگت بلتستان ثوبیہ مقدم کی گفتگو
ہفتہ 15 اگست 2015 22:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) صوبائی وزیر وویمن ڈویلپمنٹ و امور نوجوانان گلگت بلتستان ثوبیہ مقدم نے کہا ہے کہ خواتین کے ساتھ زیادتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، یہ گلگت بلتستان کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ملزمان پر انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا، واقعہ میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دی جائے گی۔
ہفتہ کو اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر گلگت بلتستان ثوبیہ مقدم نے کہا کہ گلگت بلتستان میں خواتین کو ڈرنا نہیں چاہیے، حکومت نے زیادتی کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور میں بھی اس میں خصوصی دلچسپی لے رہی ہوں اور گلگت بلتستان کی خواتین کی نمائندہ ہونے کی حیثیت سے ان کیلئے کام کرنا میری ذمہ داری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.