رینجرز کا وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی اختر جدون کے ڈیرے پر چھاپہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اگست 2015 21:30

رینجرز کا وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی اختر جدون کے ڈیرے پر چھاپہ

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015 ء) رینجرز نے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی اختر جدون کے ڈیرے پر چھاپہ مارا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے کراچی کے علاقے کیماڑی میں وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون کے ڈیرے پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ اس دوران رینجرز نے 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :