اسلام آباد : وزیر اعظم نے قانونی مشیر اشتر اوصاف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اگست 2015 17:29
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کے قانونی مشیر اشتر اوصاف سے جے یو آئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی. ملاقات میں ایم کیو ایم کے استعفوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا . ملاقات میں مولونا فضل الرحمان نے اپنی لیگل ٹیم کی رائے سے آگاہ کیا جبکہ دونوں رہنماؤں میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ جلد از جلد باضابطہ رابطہ کیا جائے جبکہ ہائی کورٹ نے مطابق معاملے کو حل کیا جا سکتا ہے.
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دیکھنا ہو گا کہ ایم کیو ایم نے استعفے مرضی سے دئے یا دباؤ میں آ کر. واضح رپے کہ ایم کیو ای م کو استعفے واپس لینے کے لیے قائل کرنے کی ذمہ داری وزیر اعظم نواز شریف نے مولونا فضل الرحمان کو سونپ رکھی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مولانا فضل الرحمان کی لندن روانگی بھی متوقع ہے.(جاری ہے)
پیپلزپارٹی ورکرز کے سربراہ صفدر عباسی نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےایک سال کیلئے پارٹی عہدیداروں کا اعلان کیا،اعلان کےمطابق صفدر عباسی صدر، برکت شاہ سینئر نائب صدر، بیرسٹرخالد شاہ نائب صدر،ساجدہ میر سیکریٹری جنرل ہونگی، اس موقع پر ناہید خان کاکہنا تھا کہ پاکستان میں سیات اور معیشت پر ایک مافیاکا قبضہ ہے، اس سے نجات کیلئے نظریاتی ،محب وطن کارکنوں کو مل کر جدو جہد کرنا ہوگی۔ - See more at: http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=194300#sthash.X7pLZcxL.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.