کوئٹہ : سیٹلائٹ ٹاون بائی پاس کے قریب دھماکہ۔ پولیس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اگست 2015 17:11

کوئٹہ : سیٹلائٹ ٹاون بائی پاس کے قریب دھماکہ۔ پولیس

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 15 اگست 2015ء) : سیٹلائٹ ٹاؤن بائی پاس کے قریب دھماکہ ہوا . تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس میں قبرستان کے قریب دھماکہ ہوا. دھماکے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کی نفری کو طلب کر لیا گیا ہے جبکہ دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی.

پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کی راہنما ناہید خان کا کہنا ہے کہ وہ آصف زرداری کو لیڈر نہیں مانتیں،یہ شہید بھٹو کی پارٹی ہے اورکارکن اس کے وارث ہیں ۔

(جاری ہے)

پیپلزپارٹی ورکرز کے سربراہ صفدر عباسی نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےایک سال کیلئے پارٹی عہدیداروں کا اعلان کیا،اعلان کےمطابق صفدر عباسی صدر، برکت شاہ سینئر نائب صدر، بیرسٹرخالد شاہ نائب صدر،ساجدہ میر سیکریٹری جنرل ہونگی، اس موقع پر ناہید خان کاکہنا تھا کہ پاکستان میں سیات اور معیشت پر ایک مافیاکا قبضہ ہے، اس سے نجات کیلئے نظریاتی ،محب وطن کارکنوں کو مل کر جدو جہد کرنا ہوگی۔ - See more at: http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=194300#sthash.X7pLZcxL.dpuf