Live Updates

کراچی : کراچی میں امن و امان کا سہرا الطاف حسین کے نہیں عمران خان کے سر جاتا ہے۔ کپتان کی اہلیہ ریحام خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اگست 2015 13:01

کراچی : کراچی میں امن  و امان کا سہرا الطاف حسین کے نہیں عمران خان کے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اردو بولنے والوں کی نمائندگی الطاف حسین نہیں کرتے، ایسا شخص جو 21سال سے باہر بیٹھا ہوا ہے وہ کراچی کے عوام کی نمائندگی کا حق دار نہیں ہے، ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں قیام امن کا سہرا عمران خان کے سر جاتا ہے۔

(جاری ہے)

ریحام خان نے کہا کہ جو ظلم برداشت کرے وہ بھی ظلم میں شریک ہے۔ آج ہر پاکستانی آزاد فضا میں سانس لے رہا ہے. ہمیں اپنے آزادی کے مفہوم کو نہیں بھلانا چاہئیے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات