آڈیو ٹیپ سے متعلق باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اگست 2015 00:49

آڈیو ٹیپ سے متعلق باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 اگست 2015 ء) ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آڈیو ٹیپ سے متعلق باتیں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیات مشاہد اللہ کی جانب سے سابق آئی ایس آئی چیف ظہیر الاسلام پر گزشتہ سال اقتدار پر قبضہ کرنے کے ارادوں کے الزام کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آڈیو ٹیپ سے متعلق باتیں بے بنیاد ہیں۔ ایسی باتیں بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ ایسی افواہیں غیرذمہ دارانہ اور غیر پیشہ وارانہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :