حقیقی آزادی کیلئے ظلم پر مبنی نظام کا خاتمہ ناگزیر ہے، ڈاکٹر طاہر القادری
عوامی تحریک کی طرف سے یوم آزادی اور انقلاب مارچ کی پہلی سالگرہ پر کیک کاٹے گئے انقلاب مارچ کی سالگرہ کا کیک شہیدہ تنزیلہ امجد کی بیٹی بسمہ نے کاٹا،خواتین بچوں کی بڑی تعداد کی شرکت
جمعہ 14 اگست 2015 21:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم آزادی اور انقلاب مارچ کی پہلی سالگرہ پر کیک کاٹے گئے ،ملک و قوم کی خوشحالی کیلئے دعا کی گئی ۔پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں بڑی تعداد میں عہدیداروں ،کارکنوں،بچوں اور خواتین نے شرکت کی ،اس موقع پر ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے ٹیلی فونک خطاب میں کہا کہ حقیقی آزادی کیلئے ظلم پر مبنی نظام کا خاتمہ ناگزیر ہے ،آج سے ایک سال قبل حکومتی مظالم کا شکار عوام نے کرپشن میں لتھڑے ہوئے نظام سے جان چھڑانے کیلئے انقلاب مارچ کیا اور دھرنا دیا،ہماری جدوجہد جاری ہے آئندہ بھی آئین کی بالادستی اور عوام کو با اختیار بنانے کیلئے کسی جانی و مالی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ،ہمارے کارکنوں نے ظلم و استحصال سے پاک پاکستان کیلئے شہادتیں قبول کر کے تحریک پاکستان کی یادوں کو تازہ کیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.