پاک آرمی نے پی سی بی الیون کو 6وکٹ سے ہراد یا
جمعہ 14 اگست 2015 17:12
راولپنڈی.(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست2015ء) .پاک آرمی نے نمائشی میچ میں پی سی بی الیون کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔آرمی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ پاک آرمی کی ٹیم نے 104رنز کا ہدف آخری گیندمیں 4وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔شاہد آفریدی نے22گیندوں پر 44رنز بنائے۔
(جاری ہے)
دس دس اوورز کےمیچ کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل راحیل شریف تھے ،جنہوں نے میچ کا افتتاح شاہد آفریدی کی گیند پر چوکا مار کر کیا ۔
نمائشی میچ میں سابق اسٹار آل رائونڈر وسیم اکرم،سابق کپتان مصباح الحق ،شاہد آفریدی،اظہر علی ،احمد شہزاد سمیت دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔پی سی بی الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 103رنز بنائے ،پاک آرمی نے ہدف 4وکٹ کے نقصان بناکر حاصل کیا ۔میچ سے حاصل ہونیوالی رقم آئی دی پیز کیلئے وقف کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.