خیبرایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن سمیت 3سیکیورٹی اہلکار شہید

بدھ 12 اگست 2015 23:16

خیبرایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن سمیت 3سیکیورٹی اہلکار ..

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) خیبرایجنسی کے علاقے سندانہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن سمیت 3سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو خیبرایجنسی کے نواحی علاقے سندانہ میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دھماکا ہوا جس میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے، شہید ہونے والوں میں ایک کیپٹن بھی شامل ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ بارودی سرنگ کو ناکارہ بناتے ہوئے ہوا

متعلقہ عنوان :