پاک بھارت سرحدی کشیدگی ،دونوں ممالک کے یوم آزادی پر مٹھائی اور تحائف کا تبادلہ نہیں کیا جائیگا،بھارتی میڈیا کادعویٰ
بدھ 12 اگست 2015 21:58
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سرحدی کشیدگی اور دہشتگردی کے واقعات کے پیش نظردونوں ممالک کے یوم آزادی کے موقع پر سرحدوں پر مٹھائی اور تحائف کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کنٹرول لائن پر حالیہ کشیدگی اور دہشتگردی کے واقعات پیش آنے کے بعد دونوں ممالک کے یوم آزاد ی کے موقع پر سرحدوں پربی ایس ایف اور پاک رینجرز کے درمیان مٹھائی اور تحائف کا تبادلہ نہیں کیاجائیگا۔
بارڈر سیکورٹی فورس ہیڈکوارٹرنے اس سلسلے میں فیصلے سے پاکستان کے ساتھ عالمی سرحد پر تعینات فارمیشنوں کوآگاہ کردیا ہے ۔بی ایس ایف کے ایک سینئر افسر کا کہنا ہے کہ 14 اگست کو پاکستان کے یوم آزادی اور 15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر نہ کوئی مٹھائی دی جائے گی اور نہ لی جائے گی اس سلسلے میں فیصلے سے فارمیشنوں کو مطلع کردیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.