مولانا فضل الرحمان کو ایم کیو ایم کو منانے کا ٹاسک دے دیا گیا: ذرائع جے یو آئی ف

muhammad ali محمد علی بدھ 12 اگست 2015 21:25

مولانا فضل الرحمان کو ایم کیو ایم کو منانے کا ٹاسک دے دیا گیا: ذرائع ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 اگست 2015 ء) جے یو آئی ف کے ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو ایم کیو ایم کو منانے کا ٹاسک دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمیعت علماء اسلام فضل الرحمان کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ جماعت کے امیر مولانا فضل الرحمان کو ایم کیو ایم کو استعفے واپس لینے کے حوالے سے منانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو یہ ٹاسک حکومت کی جانب سے دیا گیا ہے۔تاہم اس حوالے سے حکومتی ذرائع کی جانب سے کسی قسم کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :