راولپنڈی : آرمی چیف کا وزیرستان کے اگلے مورچوں کا دورہ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 12 اگست 2015 17:30

راولپنڈی : آرمی چیف کا وزیرستان کے اگلے مورچوں کا دورہ۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 اگست 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا.

(جاری ہے)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے تاہم شمالی وزیرستان کے چند محدود علاقوں سے مزاحمت اب بھی جاری ہے. انہوں نے کہا شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے فرار کی تمام راہیں محدود کر دی گئی ہیں. جبکہ شمالی وزیرستان کو دہشتگردوں کی باقیات سے بھی پاک صاف کر دیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :