آزاد کشمیر،لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ جاری

بدھ 12 اگست 2015 11:26

آزاد کشمیر،لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ جاری

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اگست2015ء) .آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارت نے گزشتہ رات سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق فائرنگ باغ، کیلر اور کوٹلی کے نزدیک نکیال سیکٹر پرکی گئی،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔

متعلقہ عنوان :