معروف اینکر معید پیرزادہ کے والد انتقال کرگئے

muhammad ali محمد علی منگل 11 اگست 2015 00:23

معروف اینکر معید پیرزادہ کے والد انتقال کرگئے

ابوظہبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اگست 2015 ء) معروف اینکر معید پیرزادہ کے والد انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر معید پیرزادہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ان کے والد کا انتقال ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

معید پیرزادہ کے والد ابوطہبی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔