ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور سے ملاقات سے انکار نہیں کروں گا: فیصل واڈا
محمد علی منگل 11 اگست 2015 00:18
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اگست 2015 ء) فیصل واڈا کا کہنا ہے کہ وہ محمد انور سے ملاقات سے انکار نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ ان کی ایم کیو ایم کے متعدد رہنماوَں سے ملاقات ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
وہ محمد انور سے ملاقات سے انکار نہیں کریں گے تاہم محمد انور سے ملاقات کی تفصیلات کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم میں بہت سے لوگ الطاف حسین سے بے زار آچکے ہیں۔ ایم کیو ایم کے کئی بڑے لوگ الطاف حسین سے سخت پریشان ہیں۔ الطاف حسین اپنے ہی لوگوں سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ ایک طرف تو محمد انور کو بیماری کے باعث رابطہ کمیٹی سے نکالا گیا اور دوسری جانب انہیں احتجاج میں کھڑا کردیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.