لاہور : نیب پنجاب نے پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 8 اگست 2015 11:40

لاہور : نیب پنجاب نے پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر لیا۔

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 اگست 2015ء) : پنجاب نیب نے یپپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر لیا . تفصیلات کے مطابق نیب پنجاب کا کہنا ہے کہ قاسم ضیا پر شہریوں سے کروڑوں روپے کے فراڈ کا الزام ہے تاہم نیب پنجاب نے قاسم ضیا کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی عدالت نے حاصل کر لیا ہے جس کے بعد قاسم ضیا سے مزید تفتیش کی جائے گی.