سیالکوٹ بزنس کمیونٹی نے سیالکوٹ میں ائیر سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 8 اگست 2015 00:30

سیالکوٹ بزنس کمیونٹی نے سیالکوٹ میں ائیر سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا

سیالکوٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اگست 2015 ء) سیالکوٹ بزنس کمیونٹی نے سیالکوٹ میں ائیر سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطاق سیالکوٹ میں ائیرپورٹ کی تعمیر کے بعد سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے اب سیالکوٹ کیلئے سئیر سیال کے نام سے ائیر سروس شروع کرنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ائیر سیال کی سروس فائیو سٹار ہوگی جبکہ اس کی بیرون اور اندرون ملک پروازیں سب سے سستی ہوں گی۔ائیر سیال کے کل 100 ڈائیریکٹرز ہوں گے۔