ایرانی سیکورٹی فورس نے غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونیوالے پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

جمعہ 7 اگست 2015 21:54

ایرانی سیکورٹی فورس نے غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونیوالے پاکستانیوں ..

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07اگست۔2015ء ) ایرانی سیکورٹی فورس نے غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونے والے پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پاکستان کے مختلف علاقوں سے 142پاکستانی ملازمت کے سلسلے میں ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے کہ ایرانی سیکورٹی فورس نے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیامزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :