وسیم اکرم پر فائرنگ کے ملزم کا سراغ لگا لیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 7 اگست 2015 21:27

وسیم اکرم پر فائرنگ کے ملزم کا سراغ لگا لیا گیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اگست 2015 ء) ڈی آئی جی ایسٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وسیم اکرم پر فائرنگ کے ملزم کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی پولیس ایسٹ کراچی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سابق لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزم عامر ایک نجی کمپنی میں ملزم ہے۔ ملزم کو وسیم اکرم کی جانب سے تصویر دیکھ کر پہچانا گیا ہے۔ملزم کو اگلے چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :