اسلام آباد : نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد، 23 بین الاقوامی این جی اوز ر پابندی عائد کر دی گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 7 اگست 2015 15:59

اسلام آباد : نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد، 23 بین الاقوامی این جی اوز ..

اسلا م آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 اگست 2015ء) : نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد کرتے ہوئے ایس ای سی پی نے 23 بین الاقوامی این جی اوز پر پابندی عائد کر دی ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پابندی کا سامنا کرنے والی این جی اوز میں سیو دی چلڈرن بھی شامل ہے. واضح رپے کہ اس سے قبل بھی سیو دی چلڈرن کو پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے بعد اسے بحال کر دیا تھا تاہم ایس ای سی پی نے سیو دی چلڈرن سمیت 23 این جی اوز کے لائسنس منسوخ کر تے ہوئے ان پر پابندی عائد کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :