شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں گھر پر ڈرون حملہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اگست 2015 22:47

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں گھر پر ڈرون حملہ

شمالی وزیرستان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6 اگست 2015 ء) شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ایک گھر پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ ڈرون طیارے سے 2 میزائل فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔