ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 82 کروڑ ڈالر کی ریکارڈسطح پر پہنچ گئے ، 38 کروڑ ڈالر کا اضافہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اگست 2015 19:17

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 82 کروڑ ڈالر کی ریکارڈسطح پر پہنچ گئے  ، ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6 اگست 2015 ء) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 82 کروڑ ڈالر کی ریکارڈسطح پر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزرت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 38 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

38 کروڑ ڈالر کے اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 82 کروڑ ڈالر کی ریکارڈسطح پر پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :