پنجاب میں تاحال موبائل انٹرنیٹ پر عائد کیے گئے ٹیکس کی واپسی کا نوٹیفیکشن جاری نہیں ہوسکا

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اگست 2015 19:03

پنجاب میں تاحال موبائل انٹرنیٹ پر عائد کیے گئے ٹیکس کی واپسی کا نوٹیفیکشن ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6 اگست 2015 ء) پنجاب میں تاحال موبائل انٹرنیٹ پر عائد کیے گئے ٹیکس کی واپسی کا نوٹیفیکشن جاری نہیں ہوسکا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشہ ماہ پنجاب حکومت کی جانب سے موبائل انٹرنیٹ پر عائد کیے گئے ٹیکس کی واپسی کا نوٹیفیکشن جاری نہیں ہوسکا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلی پنجاب کی جانب سے ٹیکس کی واپسی کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اس حوالے سے کسی قسم کا کوئی نوٹیفیکشن جاری نہیں کیا گیا۔ نوٹیفیکشن جاری نہ ہونے کے باعث ایک ٹیلی کام کمپنی نے 24 جولائی سے انٹرنیٹ پر ٹیکس کاٹنا شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :