رینجرز کا خط موصول نہیں ہوا: فاروق ستار

muhammad ali محمد علی بدھ 5 اگست 2015 00:12

رینجرز کا خط موصول نہیں ہوا: فاروق ستار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اگست 2015 ء) فاروق ستار کا کہنا ہے کہ انہیں رینجرز کا کوئی خط موصول نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ سے سینئر رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ انہیں رینجرز کی جانب سے بھیجا گیا کسی قسم کا کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ رینجرز حکام کی جانب سے فاروق ستار کے نام ایک خط ارسال کیا گیا تھا جس میں ایم کیو ایم کے 187 ٹارگٹ کلرز کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے انہیں رینجرز کے حوالےکرنا کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :