Live Updates

جسٹس وجیہہ الدین نے عمران خان کا حکم ماننے سے انکار کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ 5 اگست 2015 00:04

جسٹس وجیہہ الدین نے عمران خان کا حکم ماننے سے انکار کردیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اگست 2015 ء) جسٹس وجیہہ الدین نے عمران خان کا حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما جسٹس وجیہہ الدین نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔

(جاری ہے)

جسٹس وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ اپنی رائے کا اظہار کرنے کیلئے انہیں کوئی نہیں روک سکتا۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے پارٹی کے ارکان پر اندرونی معاملات کو میڈیا اور پبلک فورمز پر زیر بحث لانے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :