Live Updates

تحریک انصاف کے اراکین مستعفی ہو چکے ہیں، ہمیں آئینی طور پر مطمئن نہیں کیا جا رہا،مولانا فضل الرحمن

منگل 4 اگست 2015 00:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 اگست۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین مستعفی ہو چکے ہیں، ہمیں آئینی طور پر مطمئن نہیں کیا جا رہا۔

(جاری ہے)

وہ پیر کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی میں اجنبی ہیں، وہ اسمبلی سے مستعفی ہو چکے ہیں ہمیں آئینی طور پر مطمئن نہیں جا رہا

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات