سندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمی کی تعطیلات میں 7 روز کا اضافہ کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 جولائی 2015 19:31

سندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمی کی تعطیلات میں 7 روز کا اضافہ کردیا گیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جولائی 2015 ء) سندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمی کی تعطیلات میں 7 روز کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں گرمی کی تعطیلات میں 7 روز کا اضافہ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

فیصلے کا اطلاق نجی اور سرکاری سکول اور کالجز پر ہوگا۔ فیصلہ سندھ میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :