کراچی : پی آئی اے نے حج آپریشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ حج آپریشن 17 اگست سے شروع ہو گا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 16:47

کراچی : پی آئی اے نے حج آپریشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ حج آپریشن 17 اگست ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) : پی آئی اے نے حج آپریشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق جاری کردہ شیڈول کے تحت 55 ہزار عازمین حج کو حجاج مقدس پہنچایا جائے گا۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حج آپریشن 17 اگست سے شروع ہو گا اور 10 ستمبر تک جاری رہے گا۔ ترجمان کے مطابق حج آپریشن کے لئے پاکستان کے 7 بڑے شہروں سے حج پروازیں آپریٹ کی جائیں گی اور 55,000 سے زائد عازمین حج کو حجاج مقدس پہنچایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :