رحیم یار خان میں حساس اداروں کا چھاپہ، بھارتی جاسوس گرفتار کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 28 جولائی 2015 23:02

رحیم یار خان میں حساس اداروں کا چھاپہ، بھارتی جاسوس گرفتار کرلیا گیا
رحیم یار خان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 جولائی 2015 ء) حساس اداروں کی جانب سے بھارتی جاسوس کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے حساس اداروں کے تعاون سے کاروائی کرتے ہوئے ایک بھارتی جاسوس کو گرفتار کرلیاہے۔

(جاری ہے)

بھارتی جاسوس جمعہ خان کا تعلق بھارتی ریاست راجھستان سے بتایا جارہا ہے جو گزشتہ ایک سال سے پاکستان میں مقیم ہے۔

متعلقہ عنوان :