عنقریب پنجاب کا دورہ کروں گا: بلاول بھٹو زرداری

muhammad ali محمد علی منگل 28 جولائی 2015 20:21

عنقریب پنجاب کا دورہ کروں گا: بلاول بھٹو زرداری

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 جولائی 2015 ء) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عنقریب پنجاب کا دورہ کروں گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد پنجاب کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو نے مزید اعلان کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جانب سے نوجوانوں کو ٹکٹ دیے جائیں گے۔ پیپلز پارٹی نوجوانوں کو قومی دھارے میں لے کر آئی گی۔