کراچی آپریشن کی حمایت ملکی مفاد کا تقاضا ہے : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار

muhammad ali محمد علی منگل 28 جولائی 2015 19:09

کراچی آپریشن کی حمایت ملکی مفاد کا تقاضا ہے : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 جولائی 2015 ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کی حمایت ملکی مفاد کا تقاضا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزری داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ رینجرز کا کراچی میں جاری آپریشن قوائد و ضوابط کے مطابق ہے۔

(جاری ہے)

کراچی آپریشن کسی جماعت کو دیوار سے لگانے کیلئے نہیں بلکہ شہر سے جرائم کے خاتمے کیلئے کیا جارہا ہے۔ آپریشن کی حمایت کرنا ملکی مفاد کا تقاضا ہے۔