کراچی : پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈز کے تحت رقم موصول ہو گئی۔ اسٹیٹ بنک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 جولائی 2015 17:35

کراچی : پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈز کے تحت رقم موصول ہو گئی۔ اسٹیٹ ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 جولائی 2015 ء) : پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کے تحت رقم موصول ہو گئی ہے . تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ امریکا سے پاکستان کو تقریباً 33 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوئی ہے. موصول ہوئی رقم امریکا کی جانب سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے جنگی اخراجا ت میں مدد کے لیے دی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :