Live Updates

اسلام آباد : ایم کیو ایم کی پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے مخالفت کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 جولائی 2015 11:57

اسلام آباد : ایم کیو ایم کی پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک، ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 جولائی 2015ء) : اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے . قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک کی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے مخالفت کر دی.

(جاری ہے)

اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور جے یو آئی سے بات ہوئی ہے تاہم ایم کیو ایم کے قرارداد کو اسحاق ڈار کےا سمبلی میں آںے تک روک دیا گیا ہے. اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم اور جے یو آئی کی تحاریک پر حکومت سے بھی بات ہوئی حکومت اور پیپلز پارٹی نہیں چاہتی کہ پی ٹی آئی اراکین ڈی سیٹ ہوں ان کا کہنا تھا کہ بہتر یہی ہے کہ حکومتی موقف آنے کے بعد ہی قرارداد پیش کی جائے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات