`مظفرگڑھ ،سیلاب متاثرین کی کشتی پر آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ،ملاح کو بچا لیاگیا

ہفتہ 25 جولائی 2015 22:48

`مظفرگڑھ ،سیلاب متاثرین کی کشتی پر آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں ..

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء) مظفرگڑھ میں سیلاب متاثرین کی کشتی پر آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ ملاح کو بچا لیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے شکر بیلہ میں سیلاب متاثرین کی کشتی پر بجلی گرگئی،جس سے2افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والے باپ بیٹا تھے،ایک کی لاش مل نکال کی گئی جبکہ دوسری لاش کی تلاش جاری ہے جبکہ ملاح کو بچا لیاگیا ہے`

متعلقہ عنوان :