ایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ کے باہر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے کارکنان میں تصادم

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 جولائی 2015 19:26

ایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ کے باہر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے کارکنان ..

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جولائی 2015 ء) ایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ کے باہر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے کارکنان میں تصادم پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ کے باہر تحریک انصاف کی جانب سے الطاف حسین کیخلاف جاری احتجاج کے موقع پر ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کارکنان میں تصادم پیش آ گیا۔ دونوں جماعتوں کے کارکنا کی جانب سے ایک دوسرے پر انڈے، بوتلوں اور ٹماٹروں سے حملہ کیا گیا تاہم پولیس نے بروقت مداخلت کرکے صورتحال کو قابو میں کرلیا۔