پاکستان عوامی تحریک کی مرکزی باڈی کو تحلیل کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 جولائی 2015 21:31

پاکستان عوامی تحریک کی مرکزی باڈی کو تحلیل کردیا گیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 جولائی 2015 ء) پاکستان عوامی تحریک کی مرکزی باڈی کو تحلیل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے پاکستان عوامی تحریک کی مرکزی باڈی کو تحلیل کردیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدور اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں کو بھی تحلیل کردیا گیا ہے۔ خرم نوان گنڈہ پور کو پاکستان عوامی تحریک کا نیشنل کنوینئر مقرر کردیا گیا ہے۔