تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ من و عن قبول کرنے کا فیصلہ کرلیا
محمد علی جمعہ 24 جولائی 2015 21:28
(جاری ہے)
اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی جبکہ اس سلسلے میں آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے بھی مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر بابر اعوان نے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے حوالے سے عمران خان کو تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر سینئر رہنماوَں کی جانب سے مشورہ دیا گیا کہ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے پر کسی قسم کی منفی بات نہ کی جائے اور فیصلے کو من و عن قبول کرلیا جائے۔ اس سلسلے میں کل صبح تحریک انصاف کا ایک اور غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہو گا جبکہ عمران خان کل شام 6 بجے پریس کانفرنس کرکے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سےعوام کو اعتماد میں لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.