Live Updates

ڈی جے بٹ اور تحریک انصاف میں معاملات طے پاگئے ہیں

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 جولائی 2015 22:22

ڈی جے بٹ اور تحریک انصاف میں معاملات طے پاگئے ہیں
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 جولائی 2015 ء) ڈی جے بٹ اور تحریک انصاف میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے ڈے جے بٹ اور تحریک انصاف کے مابین چل رہے تنازعے کے بعد بالاخر دونوں فریقین میں معاملات طے پاگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈے جے بٹ کروڑوں کے واجبات سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ دونوں فریقین میں 25 لاکھ روپےمیں حتمی معاہدہ طے پاگیا ہے۔معاہدے کے مطابق ڈی جے بٹ 6 کروڑ 50 لاکھ کی بجائے ا ب 25 لاکھ وصول کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :