توہین رسالت کی مجرمہ آسیہ بی بی کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا گیا
فہد شبیر بدھ 22 جولائی 2015 20:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جولائی۔2015ء) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے توہین رسالت کی مجرم آسیہ بی بی کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس میاں ثاقب نثار پر مشتمل تین رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
عدالت کے روبرو آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک نے موقف اختیار کیا کہ ننکانہ صاحب کی سیشن عدالت کے حکم پر دو ہزار نو میں توہین رسالت کے الزام میں آسیہ بی بی کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا جس کے بعد ٹرائل کورٹ نے آسیہ بی بی کو سزائے موت سنا دی حالانکہ آسیہ بی بی پر جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا ۔
واقعے سے اس کا کوئی تعلق نہیں ، فل بینچ نے آسیہ بی بی کی اپیل منظور کرتے ہوئے تاحکم ثانی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا اور آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.