ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالاگیا،وزارت داخلہ

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 22 جولائی 2015 20:34

ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالاگیا،وزارت داخلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جولائی۔2015ء) وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالاگیا،ای سی ایل قوانین کو ذاتی، سیاسی اور مالی جھگڑوں میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ نئے ضابطے کے تحت متعلقہ تحقیقاتی ادارے یا عدالت کی سفارش پرکسی کانام ای سی ایل پر ڈالا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :