سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما روٴف صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی
بدھ 22 جولائی 2015 19:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جولائی۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس مظہر علی کی ڈبل بینچ میں سابق وزیرِ داخلہ اور رکنِ سندھ اسمبلی رؤف صدیقی کے خلاف درج ہونے والی ایف آئی آرز کے خلاف رؤف صدیقی کی درخواست کی سماعت کی گئی۔ اس موقع پر رؤف صدیقی نے ان پرسنل جسٹس مظہر علی کے روبرو دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایک کے بعد ایک ایف آئی آر مختلف تھانوں میں ‘ایک ہی وقت میں مسلسل کاٹی گئی ہیں۔
دہشت گردی کی دفعات وفاقی اور صوبائی حکومت ہی کٹواسکتی ہے؛ یہاں ہر قانون کی دھجیاں اُڑائی گئی ہیں کیونکہ میرے خلاف ایف آئی آرز فرد کی جانب سے کٹوائی گئی ہیں۔ رؤف صدیقی نے عدالت سے استدعا کی کہ ان جھوٹی اور بد نیتی پر مشتمل ایف آئی آرز کو ختم کیا جائے۔انہوں نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ یہ عجیب و غریب منطق ہے کہ سننے اور تالیاں بجانے پر دہشت گردی کی دفعات لگا دی گئی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.