جیل سے رہائی کے بعد ایان علی کے جلوے بحال ہوگئے

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 21 جولائی 2015 20:23

جیل سے رہائی کے بعد ایان علی کے جلوے بحال ہوگئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جولائی۔2015ء) کرنسی سمگلنگ کیس میں پکڑی جانیوالی ماڈل ایان علی کے جلوے بحال ہوگئے ہیں اور اُن کی پہلی سیلفی سامنے آگئی ہے ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر جاری ہونیوالی اس فوٹو میں وقار ذکا ءکیساتھ ایان علی کو خوشگوار موڈ میں دیکھاجاسکتاہے ۔تصویر کیساتھ ایان علی نے لکھاکہ اپنے پاکستانی دوست اور باہمت وقار ذکاءکیساتھ چارماہ کے بعد ان کی پہلی سیلفی ۔یادرہے کہ لاہور ہائیکورٹ سے ایان علی کی ضمانت ہوچکی ہے اور وہ ضمانت پر اڈیالہ جیل سے رہاہوکر کرا چی پہنچ چکی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :