ملک ریاض بلیک میل کرنیوالوں کیخلاف ثبوت کل منظر عام پر لائیں گے

منگل 21 جولائی 2015 13:56

ملک ریاض بلیک میل کرنیوالوں کیخلاف ثبوت کل منظر عام پر لائیں گے

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض بلیک میل کرنے والوں کے خلاف ویڈیو زاور دیگر ثبوت کل ( بدھ ) منظر عام پر لائیں گے ۔

(جاری ہے)

عید سے قبل ملک ریاض نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں بہت عرصے سے کچھ لوگ مسلسل بلیک میل کر رہے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے 22جولائی کو ویڈیو ز اور دیگر ثبوت منظر عام پر لانے کا اعلان کر رکھا ہے

متعلقہ عنوان :