خیبر پختونخوا کے سیکرٹری معدنیات میاں وحید الدین کے وارنٹ جاری

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 20 جولائی 2015 23:50

خیبر پختونخوا کے سیکرٹری معدنیات میاں وحید الدین کے وارنٹ جاری

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20جولائی۔2015ء)خیبر پختونخوا کے سیکرٹری معدنیات میاں وحید الدین کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔میاں وحیدالدین کے وارنٹ گرفتاری کی کاپی نجی ٹی وی نے حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

میاں وحید الدین کو 7جولائی سے احتساب کمیشن تلاش کررہاہے۔احتساب کمیشن خیبر پختونخواکے ذرائع کے مطابق میاں وحیدالدین 7روز میں پیش نہ ہوئے تو انہیں اشتہاری قرار دے دیا جائے گا، میاں وحیدالدین 7جولائی سے روپوش ہیں،میاں وحیدالدین کے خلاف کروڑوں روپے کرپشن کے ٹھوس ثبوت حاصل کرلیے۔اش