آواران میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے متعدد دہشت گرد ہلاک
،فورسز نے دوران آپریشن بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود کے ذخائر بھی تباہ کردیئے گئے ،ذرائع محکمہ داخلہ
پیر 20 جولائی 2015 20:10
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء) آواران میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے متعدد دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے فورسز نے دوران آپریشن بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود کے ذخائر بھی تباہ کردیئے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق عید کے روز سیکورٹی فورسز نے آواران میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے متعدد کمانڈروں کو ہلاک کردیا ۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ تمام عسکریت پسند عناصر عرصہ دراز سے صوبے میں انتشار ،بدامنی اور علیحدگی پسندانہ عزائم کو تقویت دے رہے تھے اور یہ عناصر بیرونی طاقتوں کی ایماء پر مختلف ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث رہے پاک چائنہ اقتصادی راہ داری جیسے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کی راہ میں رکاوٹیں انہی ملک دشمن عناصر کی پیدا کردہ ہیں جبکہ ان عناصر نے اپنے عزائم کی خاطر ایف ڈبلیو او کے جوان شہید کئے اور تربت میں غریب مزدوروں کے خون سے ہولی کھیلی اور مستونگ جیسے واقعہ میں بھی مرکزی کردارادا کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.